دو ارب مسلمانوں کی موجودگی میں غزہ کے 20 لاکھ محصور مسلمانوں پر مٹھی بھر یہودی صہیونیوں کے بے انتہا مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ مغرب حمایت کررہا ہے، عالم اسلام خاموش ہے اور صہیونی کے سائے کو سیاسی حیات کی شرط قرار دینے والے سازشی عرب حکمران صہیونی ریاست کے زوال سے فکرمند ہیں۔ / 110
5 نومبر 2023 - 00:46
News ID: 1408492